Syed Raza Abbas’s Song – Nad e Ali Ka Wird Karo Lyrics

Nad e Ali Ka Wird Karo Urdu Lyrics

ناد علی کا ودر کرو یہ غم وم ڈر ور کیا
ناد علی کے سامنے کوئی منتر ونتر کیا

01۔ شیر خدا نے خود اپنی تلوار کو روکا تھا
ورنہ اے جبریل تمہارے شہپر وہپر کیا

02۔ جس نے اپنے بچپن میں اجدر کو چیرا ہو
اس کو بھری جوانی میں یہ خیبر ویبر کیا

03۔ دونوں جہاں بھی اس کے مقابل آئے تو ہاریں گے
حارث وارث مرحب ورحب، انتر ونتر کیا

04۔ جس کے دل پہ حب علی کی مہر لگی ہوگی
اس کے لیے یہ برزخ ورزخ محشر وحشر کیا

05- لشکر باطل کیوں اپنی تعداد پہ نازاں ہے
ازن ملے عباس کو تو پھر لشکر وشکر کیا

06۔ عشق علی کی راہ میں تو جبریل بھی قاصر ہیں
عشق علی کی راہ میں پھر یہ نئیر وئیر کیا